Results 1 to 3 of 3

Thread: ملے جس سے قلب Ú©Ùˆ روشنی وہ چراغِ مدØ+ِ رسول ہے

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Islam ملے جس سے قلب Ú©Ùˆ روشنی وہ چراغِ مدØ+ِ رسول ہے

    ï·º
    ملے جس سے قلب Ú©Ùˆ روشنی وہ چراغِ مدØ+ِ رسول ہے
    نہیں جس میں یاد Ø+ضورؐ Ú©ÛŒ وہ تمام عمر فضول ہے
    تجھے دل میں جس نے بسا لیا تجھے جس نے اپنا بنا لیا
    یہ جہان اس کی نگاہ میں فقط اک سراب ہے دھول ہے
    جو ترا ہوا وہ مرا ہوا جو ترا نہیں وہ مرا نہیں
    یہ کلام Ø+Ù‚ کا ہے فیصلہ یہ خدا کا واضØ+ اصول ہے
    تری رفعتیں کروں کیا بیاں ترے معترف سبھی انس و جاں
    ترا تذکرہ ہے جہاں جہاں وہاں رØ+متوں کا نزول ہے
    کبھی اس کا رنگ نہ اڑ سکا کبھی اس کی باس نہ کم ہوئی
    مری شاعری کی جبین پرجو تمہاری نعت کا پھول ہے
    اسے تخت و تاج سے کیا عرض اسے مال و زر سے ہے کام کیا
    جو پڑا ہے طیبہ کی خاک پر جو گدائے کوئے رسول ہے
    وہی شمعِ Ù…Ø+فلِ Ú©Ù† فکاں وہی دو جہانوں کا ناز ہے
    جہاں کوئی آسؔ نہ جا سکا وہاں ان کے قدموں کی دھول ہے
    ï·º


    2gvsho3 - ملے جس سے قلب Ú©Ùˆ روشنی وہ چراغِ مدØ+ِ رسول ہے

  2. #2
    Join Date
    Mar 2018
    Location
    Pakistan
    Posts
    2,428
    Mentioned
    9072 Post(s)
    Tagged
    3539 Thread(s)
    Rep Power
    9

    Default Re: ملے جس سے قلب Ú©Ùˆ روشنی وہ چراغِ مدØ+ِ رسول ہے

    Subhan Allah
    Bohat umdah
    Jazak Allah

  3. #3
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: ملے جس سے قلب Ú©Ùˆ روشنی وہ چراغِ مدØ+ِ رسول ہے

    Quote Originally Posted by Mariaa View Post
    Subhan Allah
    Bohat umdah
    Jazak Allah

    ماشاءاللہ
    پسند ØŒ رائے اور Ø+وصلہ افزائی کا شکریہ
    جزاک اللہ خیراً کثیرا


    2gvsho3 - ملے جس سے قلب Ú©Ùˆ روشنی وہ چراغِ مدØ+ِ رسول ہے

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •